خان کندی
اس مضمون کو ویکیپیڈیا کے دیگر مضامین سے مربوط کرنے کی مزید ضرورت ہے۔
(نومبر 2016) |
خان کندی (آذری: Xankəndi)، استپاناکرت (انگریزی: Stepanakert) آذربائیجان کا شہر ہے۔ یہ 39.8153 درجے شمال، 46.7519 درجے مشرق پر واقع ہے۔ آبادی 2005ء میں 49 ہزار تھی۔ سطح سمندر سے بلندی 813 میٹر (2670 فٹ) ہے۔ موجودہ ناظم کا نام ایڈورڈ آغا باکیان ہے۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔ یہ آذربائیجان کا حصہ ہے مگر اس پر آرمینائی افراد نے نوگورنو کاراباخ کی جنگ کے دوران قبضہ کر کے تمام آذربائیجانی آبادی کو نکال دیا۔ آج کل یہاں آرمینیائی رہتے ہیں۔
خان کندی | |
---|---|
(آذربائیجانی میں: Xankəndi)(روسی میں: Ханкенди)(آرمینیائی میں: Ստեփանակերտ)(آرمینیائی میں: Խանքենդի)(یوکرینی میں: Ханкенді)(ترکی میں: Hankendi)(ترکمانی میں: Hankendi)(ازبک میں: Xonkandi)(بیلاروسی میں: Ханкэнды)(روسی میں: Степанакерт)(انگریزی میں: Stepanakert)(روسی میں: Ханкенды)(انگریزی میں: Khankendi)(آذربائیجانی میں: Xankəndi)(آذربائیجانی میں: Stepanakert)(انگریزی میں: Stepanakert)(انگریزی میں: Khankendi) | |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | جمہوریہ آرتساخ (2 ستمبر 1991–19 ستمبر 2023) آذربائیجان (30 اگست 1991–)[1] آذربائیجان سوویت اشتراکی جمہوریہ (28 اپریل 1920–30 اگست 1991) آذربائیجان جمہوری جمہوریہ (28 مئی 1918–28 اپریل 1920) سلطنت روس (1822–14 ستمبر 1917) قراباغ خانیت (–1822) [2][3] |
تقسیم اعلیٰ | جمہوریہ آرتساخ ، آذربائیجان |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 39°48′55″N 46°45′07″E / 39.815277777778°N 46.751944444444°E [4] |
رقبہ | 29.12 مربع کلومیٹر |
بلندی | 813 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 49848 (2005) |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+04:00 |
آیزو 3166-2 | AZ-XA |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 146970، 409421 |
درستی - ترمیم |
متعلقہ مضامین
ترمیم- آذربائیجان* * * *
ویکی ذخائر پر خان کندی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ https://www.independent.co.uk/news/world/europe/nagorno-karabakh-armenia-azerbaijan-refugees-b2421023.html
- ↑ "صفحہ خان کندی في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2025ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 14 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ "صفحہ خان کندی في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2025ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 14 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ "صفحہ خان کندی في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2025ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 14 کی جگہ line feed character (معاونت)