جمہوریہ نگورنو کاراباخ کی انتظامی تقسیم

انتظامی مقاصد کے لیے جمہوریہ نگورنو کاراباخ کو آٹھ انتظامی تقسیم میں منقسم کیا گیا ہے۔ ان میں سے سات علاقہ جات [1] جبکہ خان کندی ملکی دارالحکومت کو خصوصی انتظامی درجہ دیا گیا ہے۔[2]

جمہوریہ نگورنو کاراباخ کے علاقہ جات
Regions of the Nagorno-Karabakh Republic
Շրջանները Լեռնային Ղարաբաղի Հանրապետության(آرمینیائی)
جمہوریہ نگورنو کاراباخ کی انتظامی تقسیم
زمرہوحدانی ریاست
مقامجمہوریہ نگورنو کاراباخ
شمار10 صوبے
1 خصوصی درجہ شہر
آبادیاں3,521 (شاہومیان) – 52,310 (خان کندی)
علاقے9.907381 مربع میل (25.66000 کلومیٹر2) (خان کندی) - 1,304 مربع میل (3,380 کلومیٹر2) (قاشاتاغ)
حکومتعلاقہ حکومت
ذیلی تقسیماتشہری کمیونٹی، دیہی کمیونٹی

انتظامی تقسیم

ترمیم
اکائی آبادی (2013)[3] رقبہ (کلومیٹر2) مرکز
خان کندی 52,310 25.66 -
عسکران علاقہ 18,251 1,222 عسکران
ہادروت علاقہ 13,163 1,877 ہادروت
قاشاتاغ علاقہ 9,656 3,377 لاچین
مارتاکیرت علاقہ 20,185 1,795 آغ درہ
مارتونی علاقہ 23,888 951 خوجاوند
شاہومیان علاقہ1 3,521 1,830 کلبجر
شوشی علاقہ 5,599 383 شوشا

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Regions - Government - Government of AR"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولا‎ئی 2015 
  2. "Results of 2005 census of the Nagorno-Karabakh Republic" (PDF)۔ 06 مارچ 2009 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولا‎ئی 2015 
  3. "Population of NKR provinces as of 01.01.2013"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولا‎ئی 2015