شاعر و خطاط

پاکستان ادب ورثہ کے بانی چیرمین تھے، ادبی و فنی اعتبار سے الگ شناخت رکھتے تھے، وہ جامعہ اشرفیہ لاھور میں فن خطاطی کا کام کرتے تھے، بلڈ کینسر کی وجہ سے 7 جون 2020ء کو وفات پاگئے، نماز جنازہ شام چار بجے ان کے آبائی علاقہ ضلع خانیوال کے موضع سرائے سدھو میں ادا کی گئی،

حوالہ جات

ترمیم

حوالہ جات