جیمی ویلز
جیمی ویلز (Jimmy Wales) ایک امریکی انٹرنیٹ سرمایہ دار ہے جو غیر منافع بخش انسائیکلوپیڈیا ویکیپیڈیا کا شریک ڈویلپر ہے۔ ویلز ہنٹسوئل، ایلاباما میں پیدا ہوئے جہاں انھوں نے رینڈولف اسکول میں بنیادی تعلیم حاصل کی ۔[13] پھر انھوں نے آوربرن یونیورسٹی سے مالیات میں بیچلرز و ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی۔ جب وہ ماسٹرز کی تعلیم حاصل کر رہے تھے تب وہ دو ئونیورسٹی میں تدریس کے کام بھی انجام دیتے تھے مگر پی۔ ایچ۔ ڈی کی ڈگری مکمل کرنے سے پہلے ہی انھوں نے کسی کمپنی کے شعبہِ مالیات میں ملازمت کر لی۔ اُس کے بعد انھوں نے شکاگو کی ایک کمپنی میں بطورِ ریسرچ ڈائریکٹر کام کیا۔ 1996 میں انھوں نے دو اور لوگ کے ساتھ مل کر بومِس کی سنگ بنیاد رکھی جو ایک مردوں سے متعلق ویب پورٹل تھی۔ اسی کمپنی کی آمدنی سے شروعاتی دور میں نوپیڈیا (2000–2003) کی مالی اخراجات پورے کیے جاتے تھے جو بعد میں ویکیپیڈیا کی شکل میں منظرِعام پر آیا۔ 15 جنوری 2001 کو لیری سینگر اور دیگر لوگوں کے ساتھ مل کر ویلز نے ویکیپیڈیا -مفت آزاد دائرۃالمعارف شروع کیا جو بہت ہی جلد مقبول ہو گیا۔ جیسے جیسے ویکیپیڈیا مشہور ہوتا کیا ویلز اِس کے پروموٹر اور ترجمان کے فرائض انجام دینے لگے۔ وہ ویکیپیڈیا کے ”شریک بانی“ کی طرح جانے جاتے ہیں جبکہ وہ خود کو ویکیپیڈیا کا واحدبانی بتلاتے ہیں۔ ویلز ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کی بورڈ آف ٹرسٹیز میں کمیونٹی فاونڈر کی حیثیت سے شامل ہیں۔ ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن وہ ادارہ ہے جو ویکیپیڈیا پر نگرانی رکھتی ہے۔ 2004 میں انھوں نے ویکیا کی بنیاد رکھی۔ ویکیپیڈیا کے تخلیق میں اُن کے کردار کے مدِنظر ٹائمز میگزین نے انھیں 2006 کے “دنیا کے 100 سب سے زیادہ متاثرکرنے والے افراد“کے فہرست میں شامل کیا۔۔[14]
جیمی ویلز | |
---|---|
(انگریزی میں: Jimmy Donal Wales) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Jimmy Donal Wales) |
پیدائش | 7 اگست 1966ء (59 سال)[1][2][3] ہنٹسویل [4] |
رہائش | لندن |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا مملکت متحدہ [5] |
مذہب | لادینییت [6] |
رکن | مؤسسہ ویکیمیڈیا |
زوجہ | کیٹ گاروی (6 اکتوبر 2012–)[7] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | آبرن یونیورسٹی (1983–1986) یونیورسٹی آف الاباما (1986–) انڈیانا یونیورسٹی بلومنگٹن انڈیانا یونیورسٹی |
پیشہ | کاروباری شخصیت ، بلاگ نویس ، کارجو [8][2]، ویکیمیڈین ، کمپیوٹر سائنس دان ، محقق ، تاجر [9] |
مادری زبان | امریکی انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | امریکی انگریزی ، انگریزی [10][11] |
شعبۂ عمل | ویب سائٹ ، انٹرنیٹ ، دائرۃ المعارف |
ملازمت | فینڈم (ویب سائٹ) |
کارہائے نمایاں | ویکیپیڈیا |
مؤثر | فریڈریک ہایک |
اعزازات | |
ای ایف ایف پاینیر ایوارڈ (2006)[12] |
|
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ عنوان : Who's Who in America
- ^ ا ب https://cs.isabart.org/person/96057 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ object stated in reference as: 1966
- ↑ تاریخ اشاعت: 21 اپریل 2007 — Facts and friction: Wikipedia's quest for credibility - web - Technology
- ↑ مصنف: جیمی ویلز — اشاعت: ٹویٹر — تاریخ اشاعت: 13 ستمبر 2019 — https://twitter.com/jimmy_wales/status/1172549657219784705
- ↑ http://bigthink.com/videos/what-do-you-believe-25 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 دسمبر 2016 — اقتباس: I’m a complete non-believer
- ↑ https://www.telegraph.co.uk/news/9591824/Wiki-wedding-Wikipedia-founder-Jimmy-Wales-marries-Tony-Blairs-former-aide.html#
- ↑ http://www.theglobeandmail.com/news/technology/mozilla-head-worries-legal-barriers-could-limit-internet-growth/article1443086/
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=pna20221169588 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جنوری 2023
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=pna20221169588 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 فروری 2023
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/185180771
- ↑ https://w2.eff.org/news/archives/2006_04.php#004590
- ↑ Walden, Lea Ann, et al. (Spring 2013)۔ "Where Are They Now?"۔ Randolph Magazine آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ randolphschool.net (Error: unknown archive URL) 18 (1)۔ pp. 20-27. Retrieved اگست 26, 2014.
- ↑ "2006 TIME 100 Jimmy Wales"۔ Time۔ 8 مئی, 2006۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2013
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|date=
(معاونت)