سو گارڈنر
سو گارڈنر (Sue Gardner) ایک کینیڈین صحافی ہیں۔ وہ ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہیں۔ وہ ماضی میں کینیڈین براڈکاسٹنگ کارپوریشن کی ویب گاہ اور آن لائن نیوز چینلز کی ڈائریکٹر تھیں۔
سو گارڈنر Sue Gardner | |
---|---|
(انگریزی میں: Sue Gardner) | |
سو گارڈنر، دسمبر 2012
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | برج ٹاؤن, بارباڈوس |
مئی 11, 1967
رہائش | سان فرانسسکو, ریاستہائے متحدہ امریکا |
قومیت | کینیڈین |
عملی زندگی | |
مادر علمی | رايرسون یونیورسٹی |
پیشہ | صحافی [2]، مصنفہ ، کاروباری شخصیت ، منیجر |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
نوکریاں | مؤسسہ ویکیمیڈیا [3]، کینڈائی نشریاتی ادارہ |
تنخواہ | $196,878 (مالی سال 2011)[1] |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
2012ء میں وہ فوربس میگزین کی طرف سے دنیا میں سترویں سب سے طاقتور خاتون کے طور پر کی درجہ بند کی گئی تھیں۔[4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Charity Navigator"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2013
- ↑ Muck Rack journalist ID: https://muckrack.com/suegardner — اخذ شدہ بتاریخ: 3 اپریل 2022
- ↑ Staff and contractors - Wikimedia Foundation Governance Wiki — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2023
- ↑ The World's 100 Most Powerful Women, Sue Gardner. Forbes. Accessed August 23, 2012.