جند خانزادہ (انگریزی: Jand Khanzada) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔ جنڈ خانزادہ (ضلع چکوال کی یونین کونسل نمبر -9ہے)۔جنڈ خانزادہ چکوال شہر سے مشرق کی جانب تقریباً 28 کلومیٹر کے فاصلے پر جہلم روڈ پر واقع ہے، جنڈ خانزادہ کے مغرب میں ڈھوک تور، ڈوہمن، للیاندی، ارڑ برڑ، خان پور، صابہ ملیاراں شمال میں کجلی، موہڑہ، پنڈی گجراں، ڈھوک قابہ، ڈھپئی، کھوکھر، نچندی جبکہ جنوب میں سوسی، کرپال، جنڈیال محمود، موہڑہ ملیاراں، ہن، نورپور واقع ہیں۔ یونین کونسل جنڈ خانزدہ کال، کلیال کوٹلے پنج دھڑہ اور للیانڑی داپھی نچندی پوٹھا کشمیری کھوکھر راجگان، جنڈیال محمود اور نرویں پر مشتمل ہے۔[1]


جند خانزادہ
گاؤںاور یونین کونسل
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعچکوال
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Jand Khanzada"