جنس (ضد ابہام)
ویکیپیڈیا ضد ابہام صفحہ
اصطلاح | term |
---|---|
ہم |
homo |
- جنس کے لفظ کا استعمال species یعنی جانداروں کی کوئی ایک قسم، کے لیے بھی اختیار کر لیا جاتا ہے جبکہ سائنس میں species کو نوع کہا جاتا ہے، دیکھیےنوع (species)
- علم حیاتیات کی جماعت بندی میں جنس سے مراد جانداروں کی ایک صنف کی ہوتی ہے، دیکھیےجنس (genus)
- جنس کے لفظ کو sex کے متبادل بھی استعمال کیا جاتا ہے؛ اس کے حیاتیاتی پہلوؤں کے لیے دیکھیے جنس (حیاتیات) اور مذکر و مؤنث کی ہم بستری یا جسمانی تعلقات کے بارے میں دیکھیے جماع۔
- جنس ہی سے جانس کا لفظ اختیار کر کہ اس کو ---- شکل، مماثلت اور نوعیت ------ کے معنوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے ؛ مزید یہ کہ اردو میں جنس کا یہ استعمال جوں کا توں جنس کو استعمال کر کہ بھی مستعمل ہو چکا ہے۔ دیکھیےہم جنس (homogeneous) اور غیرالجنس (heterogeneous)
- مذکر و موئنث میں امتیاز کے لیے دیکھیےصنف (gender)۔