جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے 2001-02ء
جنوبی افریقہ کی قومی کرکٹ ٹیم نے ستمبر 2001ء میں زمبابوے کا دورہ کیا اور زمبابوے کی قومی کرکٹ کے خلاف 2 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلی۔ جنوبی افریقہ نے ٹیسٹ سیریز 1-0 سے جیت لی جنوبی افریقہ کی کپتانی شان پولاک اور زمبابوے کی کپتنی ہیتھ سٹریک نے کی۔ اس کے علاوہ ٹیموں نے ایک روزہ بین الاقوامی کی 3 میچوں کی سیریز کھیلی جس میں جنوبی افریقہ نے 3-0 سے کامیابی حاصل کی۔ [1]
جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے 2001-02ء | |||||
زمبابوے | جنوبی افریقہ | ||||
تاریخ | 7 ستمبر 2001 – 30 ستمبر 2001ء | ||||
کپتان | ہیتھ سٹریک | شان پولاک | |||
ٹیسٹ سیریز | |||||
نتیجہ | جنوبی افریقہ 2 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | اینڈی فلاور (422) | جیک کیلس (388) | |||
زیادہ وکٹیں | ٹریوس فرینڈ (6) | کلاڈ ہینڈرسن (11) | |||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | جنوبی افریقہ 3 میچوں کی سیریز 3–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | الیسٹر کیمبل (142) | ہرشل گبز (233) | |||
زیادہ وکٹیں | کلاڈ ہینڈرسن (7) | گرانٹ فلاور (3) پال سٹرانگ (3) | |||
بہترین کھلاڑی | ہرشل گبز (جنوبی افریقہ) |
دستے
ترمیمٹیسٹ | ایک روزہ بین الاقوامی | ||
---|---|---|---|
زمبابوے | جنوبی افریقا | زمبابوے | جنوبی افریقا |
ٹیسٹ سیریز
ترمیمپہلا ٹیسٹ
ترمیمدوسرا ٹیسٹ
ترمیمایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ترمیمپہلا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیم 23 ستمبر 2001
سکور کارڈ |
ب
|
||
- جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- کلاڈ ہینڈرسن (جنوبی افریقہ) اور ہیملٹن مساکادزا (زمبابوے) دونوں نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمتیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "South Africa in Zimbabwe 2001"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2014