چارلس کوونٹری (امپائر)
چارلس کیون کوونٹری سینئر (پیدائش: 22 ستمبر 1958ء)|(انتقال: 7 اگست 2011ء) زمبابوے کے ایک بین الاقوامی کرکٹ امپائر تھے جو 2000ء اور 2001ء کے درمیان 5 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں کھڑے رہے۔ ان کا بیٹا زمبابوے کے بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی چارلس کوونٹری ہے۔ [1]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | چارلس کیون کوونٹری سینئر |
پیدائش | 22 ستمبر 1958 کوئیکوئی, روڈیشیا |
وفات | 7 اگست 2011 بولاوایو، زمبابوے | (عمر 52 سال)
عرف | چک |
حیثیت | امپائر |
تعلقات | چارلس کوونٹری جونیئر (بیٹا) |
امپائرنگ معلومات | |
ایک روزہ امپائر | 5 (2000–2001) |
فرسٹ کلاس امپائر | 24 (1993–2002) |
لسٹ اے امپائر | 11 (1997–2001) |
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 4 مارچ 2014 |
انتقال
ترمیمکوونٹری سینئر کا انتقال 7 اگست 2011ء کو بولاوایو، زمبابوے میں اپنے گھر پر دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔ ان کی عمر 52 سال تھی۔[2]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Charles Coventry"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2014
- ↑ The Shorter Wisden 2011 - 2015 By Scyld Berry, Lawrence Booth · 2015