جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 1991-92ء

جنوبی افریقہ کی قومی کرکٹ ٹیم نے اپریل 1992ء میں ویسٹ انڈیز کا دورہ کیا۔ اس دورے میں دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا باضابطہ ٹیسٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلا گیا۔ یہ جنوبی افریقہ کا 1970ء میں نسل پرستی کی حکومت کی وجہ سے معطل ہونے کے بعد اس کھیل میں دوبارہ متعارف ہونے کے بعد پہلا ٹیسٹ میچ تھا اور غیر سفید فام ٹیم کے خلاف ان کا پہلا ٹیسٹ تھا۔ [1] یہ دورہ ویسٹ انڈیز کے خلاف 3ایک روزہ بین الاقوامی اور ایک ٹیسٹ میچ پر مشتمل تھا۔ چاروں میچ ویسٹ انڈیز نے جیتے تھے۔

جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 1991-92ء
جنوبی افریقہ
ویسٹ انڈیز
تاریخ 7 اپریل – 23 اپریل1992
کپتان کیپلر ویسلز رچی رچرڈسن
ٹیسٹ سیریز
نتیجہ ویسٹ انڈیز 1 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور اینڈریوہڈسن (163) جمی ایڈمز (90)
زیادہ وکٹیں رچرڈ سنیل (8) کرٹلی ایمبروز (8)
بہترین کھلاڑی کرٹلی ایمبروز (ویسٹ انڈیز)
اینڈریوہڈسن (RSA)
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ ویسٹ انڈیز 3 میچوں کی سیریز 3–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور ہینسی کرونیے (87) فل سیمنز (226)
زیادہ وکٹیں ایڈرین کیوپر (4) ونسٹن بینجمن (5)
اینڈرسن کمنز (5)

دستے

ترمیم
 جنوبی افریقا  ویسٹ انڈیز

میچوں کی تفصیلات

ترمیم

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
7 اپریل 1992
(سکور کارڈ)
ویسٹ انڈیز  
287/6 (50 اوورز)
ب
  جنوبی افریقا
180 (42.2 اوورز)
فل سیمنز 122 (113)
ایڈرین کیوپر 3/33 (5 اوورز)
اینڈریو ہڈسن 50 (70)
ونسٹن بینجمن 3/45 (9.2 اوورز)
  ویسٹ انڈیز 107 رنز سے جیت لیا۔
سبینا پارک، کنگسٹن، جمیکا
امپائر: سٹیوبکنر اور گلنرائے ٹی جانسن
بہترین کھلاڑی: فل سیمنز
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
11 اپریل 1992
(سکور کارڈ))
جنوبی افریقا  
152 (43.4 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
154/0 (25.5 اوورز)
جونٹی رہوڈز 45 (71)
کرٹلی ایمبروز 3/24 (7.4 اوورز)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
12 اپریل 1992
(سکور کارڈ)
جنوبی افریقا  
189/6 (50 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
190/3 (43 اوورز)
کیپلر ویسلز 45 (77)
راجر ہارپر 2/31 (10 اوورز)
فل سیمنز 104 (139)
میرک پرنگل 1/6 (5 اوورز)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

ٹیسٹ میچ

ترمیم
18 اپریل - 23 اپریل
(سکور کارڈ)
ب
262 (71.4 اوورز)
کیتھ آرتھرٹن 59
رچرڈ سنیل 4/83
345 (135.5 اوورز)
اینڈریو ہڈسن 163
جمی ایڈمز 4/43
283 (81.3 اوورز)
جمی ایڈمز 79*
رچرڈ سنیل 4/74
  ویسٹ انڈیز 52 رنز سے جیت لیا۔
کینسنگٹن اوول، برج ٹاؤن، بارباڈوس
امپائر: ڈیوڈ آرچر اور سٹیو بکنر
میچ کا بہترین کھلاڑی: کرٹلی ایمبروز اور اینڈریوہڈسن
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "The IPL is born"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2018