جنوب مشرقی علاقہ، برازیل

جنوب مشرقی علاقہ (Southeast Region) برازیل کے پانچ جغرافیائی علاقوں میں سے ایک ہے۔ یہاسپیریتو سانتو، میناس گیرائس، ریو دے جینیرو اور ساؤ پاؤلو پر مشتمل ہے۔


Região Sudeste
علاقہ
سرکاری نام
جنوب مشرقی علاقہ کا برازیل میں مقام
جنوب مشرقی علاقہ کا برازیل میں مقام
ملک برازیل
ریاستاسپیریتو سانتو، میناس گیرائس، ریو دے جینیرو اور ساؤ پاؤلو
رقبہ
 • علاقہ924,511.3 کلومیٹر2 (356,955.8 میل مربع)
رقبہ درجہچوتھا
آبادی (2010 مردم شماری)
 • علاقہ80,353,724
 • درجہاول
 • کثافت87/کلومیٹر2 (230/میل مربع)
 • کثافت درجہاول
 • شہری92%
خام ملکی پیداوار
 • سال2008/2008 تخمینہ
 • کلR$1.698.590.000.000,00 (اول)
 • فی کسR$21.182,68 (اول)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
 • سال2000–2006
 • زمرہ0.824 – اعلی (دوسرا)
 • متوقع زندگی73.5 سال (دوسرا)
 • شیر خوار اموات18.3 فی 1,000 (چوتھا)
 • خواندگی94% (دوسرا)
منطقۂ وقتبرازیل میں وقت (UTC-03)
 • گرما (گرمائی وقت)برازیل میں وقت (UTC-02)

حوالہ جات

ترمیم