جنگ استنزاف یا (انگریزی: War of Attrition مصر اور اسرائیل کے درمیان 1968ء سے 1970ء تک محدود پیمانے پر لڑی جانے والی جنگ ہے۔ اس جنگ کا آغاز مصر نے کیا جس کا مقصد جزیرہ نما سینا کو اسرائیلی قبضے سے چھڑانا تھا جس پر صیہونی ریاست نے 6 روزہ جنگ کے دوران قبضہ کر لیا تھا۔ اس جنگ کا اختتام 1970ء میں دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی سے ہوا۔ جنگ کے نتیجے دونوں ممالک کی سرحدوں میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی۔

جنگ استنزاف
بسلسلۂ:عرب اسرائیل جنگیں
سلسلہ عرب اسرائیل تنازعہ ،سرد جنگ   ویکی ڈیٹا پر (P361) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
عمومی معلومات
آغاز 1 جولا‎ئی 1967،  مارچ 1969[1]  ویکی ڈیٹا پر (P580) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اختتام 7 اگست 1970  ویکی ڈیٹا پر (P582) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقام جزیرہ نما سینا   ویکی ڈیٹا پر (P276) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
29°30′00″N 33°50′00″E / 29.5°N 33.83333333°E / 29.5; 33.83333333   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متحارب گروہ
 اسرائیل مصر
قوت
نامعلوم نامعلوم
نقصانات
1424 فوجی اور100 سے زائد شہری ہلاک، 2 ہزار فوجی اور 700 شہری زخمی 84تانک منهدم و48 نفربر زرهی منهدم شدند و همچنین 6 جنگنده منهدم شدند و 2 ناو جنگی منهدم شدند 10 ہزار مصری فوجی و شہری اور 4 سوویت ہوا باز ہلاک
Map
6 روزہ جنگ   ویکی ڈیٹا پر (P155) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جنگ یوم کپور   ویکی ڈیٹا پر (P156) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عرب اسرائیل تنازع
عرب اسرائیل جنگ 1948سوئز بحران6 روزہ جنگجنگ استنزافجنگ یوم کپورجنوبی لبنان تنازع 1978جنگ لبنان 1982جنوبی لبنان تنازع 1982-2000انتفاضہ اولجنگ خلیجالاقصی انتفاضہ2006 اسرائیل لبنان تنازع

اس جنگ میں روس نے مصر کی مدد کی تاہم مصر اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا لیکن کامیابیوں کے دعوے دونوں نے کیے۔ جنگ میں 10 ہزار مصری فوجی اور شہری کام آئے جبکہ تین سوویت ہوا باز بھی مارے گئے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/event/War-of-Attrition-1969-1970