جورو کا غلام (ڈراما، 2016ء)
جورو کا غلام ایک پاکستانی ڈراما ٹیلی ویژن سیریل ہے جو 13 جولائی سے 21 اکتوبر 2016ء تک جیو ٹی وی پر نشر ہوا۔ اسے بابر جاوید نے پروڈیوس کیا تھا۔
جورو کا غلام | |
---|---|
خالق | بابر جاوید |
ہدایت کار | سید عاطف حسین |
اسکرپٹ نگار | سیما غزل |
اداکار | محمود اسلم ، غزالہ بٹ ، فاطمہ افندی ، اسد صدیقی ، منال خان ، نتاشہ علی ، انعم تنویر ، کنور ارسلان ، سعدیہ غفار |
ملک | پاکستان |
اقساط | 40 |
نیٹ ورک | جیو ٹی وی |
بیرونی روابط | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آئی ایم ڈی بی | صفحة البرنامج |
درستی - ترمیم |
کردار
ترمیم- محمود اسلم بطور معظم
- غزالہ بٹ بطور عظمیٰ
- کنور ارسلان بطور بالج
- فاطمہ آفندی بطور سہینہ
- کامران جیلانی بطور سربلند
- اسد صدیقی بطور ولید
- ہادی فردوس بطور سعدی
- سعدیہ غفار بطور نغمہ
- منال خان بطور نتاشا
- نتاشا علی بطور شرمین
- صلاح الدین تینو
- انعم تنویر
- سرفراز اشرف بطور مٹھو
- شہزاد علی خان
- روزین الفت
- خالد ظفر
- رعید
- شازیہ قیصر