فاطمہ آفندی
فاطمہ آفندی [1] [2] 17 دسمبر 1992ء کو پیدا ہوئیں ایک پاکستانی ماڈل اور اداکارہ ہیں ان کے مشہور ڈرامے چل جھوٹی ، من و سلوی، میری ذات ذرہ بے نشاں، عشق عبادت، کاش میں تیری بیٹی نہ ہوت اور پل صراط شامل ہیں-[3]
فاطمہ آفندی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 17 دسمبر 1990ء (34 سال) کراچی |
شہریت | پاکستان |
شریک حیات | کنور ارسلان (2012–) |
اولاد | المر خان ارسلان |
عملی زندگی | |
پیشہ | ماڈل ، ادکارہ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
ذاتی زندگی
ترمیمفاطمہ آفندی 1992 میں پاکستان کے شہر کراچی میں ایک مسلمان گھرانے میں پیدا ہوئی۔ [4] ان کی والدہ فوزیہ مشتاق بھی ایک اداکارہ ہیں۔ اس کی دو بہنیں اور ایک بھائی ہے۔ [3]
اس نے کنور ارسلان سے 17 نومبر 2012 کو کراچی میں شادی کی تھی۔ [3] اس جوڑے کے دو بیٹے ہیں۔ [5] [6]
کیریئر
ترمیمفاطمہ اس وقت کراچی میں فیشن ڈیزائننگ میں بیچلر ڈگری حاصل کر رہی ہیں۔[7] [8]
انھوں نے 2001 میں بطور چائلڈ اداکارہ کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ [9] [10]
اس نے کنور ارسلان کے ساتھ ایک ڈراما سیریل کاش میں تیری بیٹی نہ ہوتی میں بھی اداکاری کی ۔ [3]
فلمو گرافی
ترمیمٹیلی ویژن
ترمیم- چل جھوٹی، پی ٹی وی (2001)
- دام رسائی، (پی ٹی وی) (2001)
- من و سلوی، ( ہم ٹی وی ) (2009)
- میری ان سنی کہانی، (ہم ٹی وی) (2009)
- سندل، جیو ٹی وی (2009)
- میری ذات ذرہ بے نشاں، (جیو ٹی وی) (2010)
- ماسی اور ملکہ، (جیو ٹی وی)
- گمشدہ، (پی ٹی وی)
- لڑکیاں محلے کی، (ہم ٹی وی) (2010)
- شہرِ دل کے دروازے ( آری ڈیجیٹل )
- جیوے جیوے پاکستان (ٹی وی ون )
- باجی، (پی ٹی وی)
- عورت کا گھر کونسا، (پی ٹی وی)
- پل صراط، (اے آر وائی) (2011)
- کچھ کمی سی ہے، (جیو ٹی وی)
- عشق عبادت، (جیو ٹی وی) (2010–2011)
- کاش میں تیری بیٹی نہ ہوتی، (جیو ٹی وی) (2011–2012)
- کاش میں تیری بیٹی نہ ہوتی 2، (جیو ٹی وی) (2011)
- ایکسٹراز (مینگو لوگ، (ہم ٹی وی) (2011)
- جیا نہ جائے، (ہم ٹی وی) (2013)
- دربار تیرے لیے، (ہم ٹی وی) (2014–2015)
- میڈوینچرز، سیزن 2 (آری ڈیجیٹل) (2015)
- تکبر، اے پلس ٹی وی (2015)
- جورو کا غلام (2016)
- منجھدار، (جو ستم کے نام سے بھی معروف ہے) (جیو ٹی وی) (2016–17)
- میرا آنگن (اے آر وائی ڈیجیٹل) (2017 – موجودہ) [11]
- چمپا اور جنبیلی، ( جیو کہانی ) (2017 – موجودہ)
- زندان، (اے آر وائی ڈیجیٹل) (2017)
- لو میں ٹوسٹ، ( پی ٹی وی ہوم ) (2015)
- اے دل تو بتا، (جیو ٹی وی) (2018) [12]
- پیمانے، (اردو 1) (2017)
- منافق، (جیو انٹرٹینمنٹ) (2020)
- میں اگر چپ ہوں، (جیو انٹرٹینمنٹ) (2020)
ٹیلی فلمیں
ترمیم- دولہا بھائی، (ہم ٹی وی) (2008)
- تم سے کیسے کہوں، (ہم ٹی وی) (2009)
- راجو چاچا بن گئے جنٹلمین، (ہم ٹی وی) (2010)
- چل جھوٹی، (ہم ٹی وی) (2010)
- اچھے کی لڑکی، (ہم ٹی وی) (2010)
- پپو کی پڑوسن، (ہم ٹی وی) (2011)
- یہ کون سا دیار ہے، (ہم ٹی وی) (2011)
- شادی کا لڈو۔ میرا ٹیچر میرا شوہر (ایکسپریس انٹرٹینمنٹ) (2011)
- کٹوی چھت ، (اے آر وائی ڈیجیٹل) (2015)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Khan, Asif. "Kanwar Arsalan". www.thenews.com.pk (انگریزی میں). Retrieved 2019-09-13.
- ↑ Desk, India TV News (17 اگست 2014). "Fatima Effendi: Our shows are based on reality". www.indiatvnews.com (انگریزی میں). Retrieved 2019-09-13.
- ^ ا ب پ ت "Fatima Effendi Family, Wedding Pics and Profile"۔ Style۔ Karachi۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-11-02
{{حوالہ ویب}}
:|archive-date=
requires|archive-url=
(معاونت) - ↑ "Exclusive : Fatima Effendi Begins Shooting For New Drama ' Munafiq'"۔ HIP۔ 6 جولائی 2020۔ 2021-06-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-20
- ↑ "Pakistani Actress Fatima Effendi With Her Son Almir"۔ 1 جولائی 2020
- ↑ "Beautiful Couple Fatima Effendi and Kanwar Arsalan Celebrating Eid Day 1 with Kids"۔ Reviewit.pk۔ 2 جولائی 2020
- ↑ "Women feel a sense of achievement when they break another woman's home: Fatima Effendi"۔ Tribune.pk۔ 3 جولائی 2020
- ↑ "Fatima Effendi Biogrphy, Dramas"۔ Moviesplatter۔ 4 جولائی 2020[مردہ ربط]
- ↑ "Fatima Effendi Biography"۔ 5 جولائی 2020
- ↑ "In Review: Fatima Effendi's portrayal of the selfish Ayeza keeps Paimanay afloat"۔ HIP۔ 8 جولائی 2020۔ 2022-10-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-20
- ↑ "Fatima Effendi Talks About her New Play Mera Aangan"۔ HIP۔ 10 جولائی 2020۔ 2022-10-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-20
- ↑ "Aye Dil Tu Bata – a tragic love story"۔ HIP۔ 7 جولائی 2020۔ 2021-07-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-20