جوزف دوم، مقدس رومی شہنشاہ
جوزف دوم، مقدس رومی شہنشاہ (انگریزی: Joseph II, Holy Roman Emperor) اگست 1765ء سے مقدس رومی شہنشاہ اور نومبر 1780ء سے اپنی وفات تک سلطنت ہیبسبرگ کا حکمران تھا۔
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(جرمنی میں: Joseph II) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 13 مارچ 1741ء [1][2][3][4][5][6][7] ویانا [7][8] |
||||||
وفات | 20 فروری 1790ء (49 سال)[1][2][3][4][5][6][7] ویانا [9][7][8] |
||||||
شہریت | مقدس رومی سلطنت | ||||||
والد | فرانسس اول، مقدس رومی شہنشاہ | ||||||
والدہ | ماریہ تھیریسیا | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
مناصب | |||||||
مقدس رومی شہنشاہ | |||||||
برسر عہدہ 1765 – 1790 |
|||||||
| |||||||
شاہ بوہیمیا | |||||||
برسر عہدہ 1780 – 1790 |
|||||||
| |||||||
شاہ مجارستان | |||||||
برسر عہدہ 29 نومبر 1780 – 20 فروری 1790 |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | عسکری قائد [10]، شاہی حکمران | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [11] | ||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
جوزف روشن خیال مطلق العنانی کے حامی تھے؛ تاہم ان اصلاحات کو جدید ضروریات سے ہم آہنگ کرنے کی ان کی کوشش میں خود ان کے شاہانہ موقف کا دھکا لگا۔ اس کی وجہ سے وہ اہنے مجوزہ منصوبوں کو مکمل طور پر عملی جامہ نہیں پہنا سکے۔ انھیں روس کی کیتھرین اعظم اور پروشیا کے فریڈریک اعظم کے ساتھ تین عظیم روشن خیال مطلق العنان حکم رانوں میں گنا جاتا ہے۔ ان کی پالیسیوں کو جوزفیت کا نام دیا گیا ہے۔ وہ کسی بیٹے کو وارث کے طور پر نہیں چھوڑے اور ان کا جانشین ان کا چھوٹا بھائی لیو پولڈ دوم تھا۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118558404 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Joseph-II — بنام: Joseph II — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/7178 — بنام: Joseph II — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/438882 — بنام: Jozef II van het Heilige Roomse Rijk — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p10308.htm#i103074 — بنام: Josef II von Österreich, Holy Roman Emperor — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب https://brockhaus.de/ecs/julex/article/joseph-joseph-ii — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب پ ت عنوان : Habsburg, Joseph II. — جلد: 6 — صفحہ: 296 — https://brockhaus.de/ecs/julex/article/joseph-joseph-ii
- ^ ا ب https://tritius.kmol.cz/authority/766571 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 ستمبر 2024
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118558404 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ https://cs.isabart.org/person/61609 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/71891811