جونی گیل (امپائر)
جون رچرڈ گیل (پیدائش:30 نومبر 1923ء)|(انتقال:15 ستمبر 2020ء) ایک ویسٹ انڈین کرکٹ امپائر تھے وہ 1972ء اور 1986ء کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں اور 1984ء اور 1988ء کے درمیان 2 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں کھڑے ہوئے۔ [1]
فائل:JohnnyGayle.png | |
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | جون رچرڈ گیل |
پیدائش | 30 نومبر 1923 سینٹ الزبتھ, جمیکا |
وفات | 15 ستمبر 2020 | (عمر 96 سال)
امپائرنگ معلومات | |
ٹیسٹ امپائر | 3 (1972–1986) |
ایک روزہ امپائر | 2 (1984–1988) |
ماخذ: کرک انفو، 6 جولائی 2013ء |
انتقال
ترمیمگیل کا انتقال 15 ستمبر 2020ء کو جمیکا میں 96 سال کی عمر میں ہوا۔ [2] [3]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Johnny Gayle"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولائی 2013
- ↑ "Respected cricket umpire Johnny Gayle dies at 96"۔ Sports Max۔ 02 مارچ 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2020
- ↑ Lawrence Booth (2021)۔ Wisden Cricketers' Almanack۔ صفحہ: 248۔ ISBN 9781472975478