جون کارٹر کینٹ (پیدائش: 7 مئی 1979ء) ایک جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ وہ 2002ء میں 2 ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیل چکے ہیں۔ انھوں نے ڈولفنز کرکٹ ٹیم کے معاہدے سے رہائی کے بعد 2011ء میں فارمیٹو کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔[1]

جون کینٹ
ذاتی معلومات
مکمل نامجون کارٹر کینٹ
پیدائش (1979-05-07) 7 مئی 1979 (عمر 45 برس)
کیپ ٹاؤن, صوبہ کیپ, جنوبی افریقہ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 69)3 اپریل 2002  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ایک روزہ6 اپریل 2002  بمقابلہ  آسٹریلیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
ڈولفنز کرکٹ ٹیم
کوازولو نٹال کرکٹ ٹیم
سکاٹ لینڈ قومی کرکٹ ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 2 94 140
رنز بنائے 4620 2835
بیٹنگ اوسط 35.26 28.63
سنچریاں/ففٹیاں 9/22 1/20
ٹاپ اسکور 178* 115*
گیندیں کرائیں 48 9737 5016
وکٹیں 149 111
بولنگ اوسط 31.63 36.63
اننگز میں 5 وکٹ 1
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 6/77 4/29
کیچ/سٹمپ 1/– 68/– 48/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 21 مئی 2010

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم