وجہ تسمیہ

ترمیم

جوہر رس کپور کا یہ دوسرا نام ہے، چونکہ اِس جوہر کو منقٰی میں رکھ کراستعمال کیا (نِگلا ) جاتا ہے ، اِس لیے اِس کو جوہر منقی بھی کہتے ہیں۔

افعال و خواص اور محل استعمال

ترمیم

آتشک، سوزاک ، وجع المفاصل اور نقرس میں مفید و مستعمل ہے۔

جزءِ خاص

ترمیم
رس کپور

دیگر اجزاء مع طریقۂ تیاری

ترمیم
رس کپور، دارِشکنہ/دارِچکنہ، سم الفار ہر ایک دَس دَس گرام شراب برانڈی 50 ملی لیٹر میں خوب کھرل کریں۔ خشک ہونے پر مٹی کے ایک کوزہ میں رکھ کر دوسرا کوزہ اوپر سے بند کر کے گل حکمت کریں اور ہلکی آنچ پر رکھ کر چار گھنٹے تک بطریق مذکور جوہر اُڑائیں۔ اِس کے بعد کوزے کو ٹھنڈا کر لیں۔ سرد ہونے پر چہرہ کو بچا کر کوزہ کھولیں اور جوہر کو احتیاط سے چھڑا لیں اور محفوظ کر لیں۔ 

مقدار خوراک

ترمیم
30 ملی گرام، گولی بنا کر مویز منقّٰی میں رکھ کر بغیر چبائے ہوئے  نگل لیں۔ 

نوٹ: اگر دانتوں اور مسوڑوں کو لگ گیا تو ورم آ جائے گا اور دانت کمزور ہو جائیں گے۔ [1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

[2][3][4][5][6]

  1. کتاب دستور المرکبات صفحہ 88
  2. "دستور المرکبات ( اوّل) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری"۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-27
  3. "دستور المرکبات ( دوّم) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری"۔ 2018-05-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-27
  4. "دستور المرکبات ( سوّم) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری"۔ 2018-06-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-27
  5. "دستور المرکبات ( چہارم) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری"۔ 2018-05-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-27
  6. کتاب دستور المرکبات

بیرونی روابط

ترمیم