جگدیش پرساد (1937 - 18 جولائی 2011) کلکتہ میں مقیم پٹیالہ گھرانے کے بھارتی کلاسیکی گلوکار تھے۔ [1]

جگدیش پرساد
ذاتی معلومات
پیدائش1937بیلاسپور, چھتیس گڑھ, بھارت
وفاتجولائی 2011ء (عمر 73–74)کولکتہ, مغربی بنگال, بھارت
اصنافہندوستانی کلاسیکی موسیقی
پیشےگلوکاری
سالہائے فعالیت1938–2011

انھوں نے اپنی ابتدائی تربیت اپنے والد بدری پرساد سے حاصل کی۔ بدری پرساد جی جدید ریاست چھتیس گڑھ میں واقع رائے گڑھ کی سابقہ ریاست کے درباری موسیقار تھے۔ بعد میں جگدیش جی بڑے غلام علی خان کے شاگرد بن گئے۔ [2]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Celebrated Masters : Jagdish Prasad"۔ Itcsra.org۔ 18 July 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جولا‎ئی 2017 
  2. Nicholas Buff۔ "ITC Sangeet Research Academy"۔ www.itcsra.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2018