جھانٹلہ
پنجاب پاکستان کا ایک گاؤں
جھانٹلہ (انگریزی: Jhantla) پاکستان کا ایک گاؤں جو تحصیل کھاریاں ضلع گجرات میں واقع ہے۔ اس کے قریبی دیہات اور قصبے میں کوٹلہ حاجی شاہ ، گولڑہ ہاشم ، سینتھل ، ملکہ، منگلیہ، چک بختاور اور بھگوال شامل ہیں۔ [1]
گاؤں | |
جھانٹلہ | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
ضلع | گجرات |
تحصیل | کھاریاں |
تھانہ | گلیانہ |
رقبہ | |
• کل | 2.75 کلومیٹر2 (1.06 میل مربع) |
بلندی | 275 میل (902 فٹ) |
آبادی (1998)100% Suni uslims | |
• کل | 2,915 |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
تفصیلات
ترمیمجھانٹلہ کا رقبہ 2.75 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 2,915 افراد پر مشتمل ہے اور 291 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
|
|