جھلن نشت گوسوامی (پیدائش: 25 نومبر 1982ء) ایک بھارتی ٹیسٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلتی ہیں، یہ اس سے قبل ٹیم کی کپتان بھی رہی ہیں۔[1][2] ایک آل راؤنڈر جودائیں ہاتھ سے بلے بازی اور رائيث آرم میڈیم فاسٹ گیند بازی تھیں، گوسوامی کو خواتین کی تیز ترین گیند بازوں میں شمار کیا جاتا ہے اور جو خواتین کرکٹ ٹی تاریچ کی تیز ترین موجودہ گیند باز ہیں۔[3] اگست 2018ء میں، گوسوامی نے خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرڈ ہونے کا اعلان کیا۔[4] ان کو آئی سی سی سال کی بہترین خواتین کرکٹ کھلاڑی کا اعزاز 2007ء میں ملا اور ایم اے چدمبرم ٹرافی 2011ء میں بہترین خاتون کرکٹ کھلاڑی کا اعزاز ملا۔[5] گوسوامی خواتین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کی درجہ بندی میں جنوری 2016ء میں پہلے نمبر پر تھیں۔

جھلن گوسوامی
ذاتی معلومات
مکمل نامجھلن نشت گوسوامی
پیدائش (1982-11-25) 25 نومبر 1982 (عمر 42 برس)
چکدہ، مغربی بنگال، بھارت
عرفبابل
قد5 فٹ 11 انچ (1.80 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم، تیز گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 52)14 جنوری 2002  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ16 نومبر 2015  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
پہلا ایک روزہ (کیپ 61)6 جنوری 2002  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ایک روزہ17 مارچ 2021  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
ایک روزہ شرٹ نمبر.25
پہلا ٹی20 (کیپ 3)5 اگست 2006  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹی2010 جون 2018  بمقابلہ  بنگلہ دیش
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ ٹی20
میچ 10 185 68
رنز بنائے 283 1080 405
بیٹنگ اوسط 25.72 14.02 10.94
سنچریاں/ففٹیاں 0/2 0/1 0/0
ٹاپ اسکور 69 57 37ناٹ آؤٹ
گیندیں کرائیں 1,972 8,835 1,351
وکٹیں 40 233 56
بولنگ اوسط 16.62 21.18 21.94
اننگز میں 5 وکٹ 3 2 1
میچ میں 10 وکٹ 1 0 0
بہترین بولنگ 5/25 6/31 5/11
کیچ/سٹمپ 5/– 64/– 23/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 17 مارچ 2021

تربیت

ترمیم

وہ بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم میں بطور پلیر کوچ رہی ہیں۔

اعزازات و خطاب

ترمیم
  • 2007ء – آئی سی سی سال کی بہتری خاتون کرکٹ کھلاڑی
  • بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان (2008–2011ء)
  • تیز ترین گیند باز
  • 2010ء – ارجن ایوارڈ
  • 2012ء – پدما شری [6]
  • بین الاقوامی وکٹ ٹیکر

حوالہ جات

ترمیم
  1. "From 0 to 181, Jhulan Goswami's journey to the top has been built on pure passion" 
  2. "Why Women's Cricket World Cup final is extra special for Mithali Raj, Jhulan Goswami" 
  3. "How Jhulan became the world's fastest bowler"۔ www.rediff.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 فروری 2020 
  4. "Indian pacer Jhulan Goswami announces retirement from T20Is, to continue playing ODIs- Firstcricket News, Firstpost"۔ FirstCricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 فروری 2020 
  5. "Making Giant Strides"۔ The Hindu۔ 14 دسمبر 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2013 
  6. "پدما ایوارڈ"۔ pib۔ 25 جنوری 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2013 

بیرونی روابط

ترمیم
ماقبل  آئی سی سی سال کا بہترین کھلاڑی
2007
مابعد