جھوٹواڑہ جے پور کا ایک مضافاتی علاقہ ہے۔ یہ بھارت کی ریاست راجستھان کے دار الحکومت جے پور سے شمال مغرب کی سمت کالواڑ راڈ پر واقع ہے۔ جے پور نوابی ریاست میں یہ ایک تاریخی اکائی کی حیثیت سے رہا ہے۔

قصبہ Area
ملک بھارت
بھارت کی ریاستیں اور یونین علاقےراجستھان
ضلعJaipur
زبانیں
 • دفتریہندی زبان
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز302012
نزدیک ترین شہرJaipur
ClimateHot and dry (کوپن موسمی زمرہ بندی)

جھوٹواڑہ کے علاقے

ترمیم

جھوٹواڑہ کے اہم علاقے اور کالونیاں مندرجہ ذیل ہیں:

  • کانارام نگر
  • بیناڈ روڈ
  • مدینہ کالونی
  • مکہ کالونی
  • سنجے نگر اے، بی، سی ڈی
  • لکشمی نگر
  • ادے نگر
  • ادیوگ نگر
  • شالیمار چوراہا
  • جگناتھ کالونی
  • رگھوناتھ پوری
  • پنکھا
  • کانٹا چوراہا

جھوٹواڑہ میں مندرجہ ذیل گاؤں بھی ہیں:

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

26°57′N 75°46′E / 26.950°N 75.767°E / 26.950; 75.767