جہانگیر پارک ایک عوامی پارک ہے جو صدر، کراچی، پاکستان میں واقع ہے۔ پارک کاکل رقبہ 6 ایکڑ ہے جس کی زمین ایک پارسی خان بہادر بہرام جی جہانگیرجی راجکوٹ والا نے 1893 ءمیں عطیہ کی تھی [1]۔

اس پارک نے 1956ء میں ایک فرسٹ کلاس کرکٹ میچ کی میزبانی بھی کی تھی [2]۔

تاریخ

ترمیم

کسی دور میں اس پارک میں ایک ریڈنگ روم ہوا کرتا تھا جہاں روزانہ صبح اور شام کے تمام اخبارات دستیاب ہوتے تھے۔ [3]

2017 ءمیں حکومت سندھ نے روپیہ 200 millionپارک کی تزئین و آرائش پر خرچ کیا۔ [1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Imran Ayub (August 15, 2017)۔ "Back to life, historical Jahangir Park awaits formal reopening"۔ Dawn (newspaper) 
  2. Khalid Mehmood (February 23, 2017)۔ "Karachi's historical cricket grounds in oblivion |" 
  3. "KARACHI: Jahangir Park reading room in poor state"۔ Dawn (newspaper)۔ December 31, 2002 

بیرونی روابط

ترمیم