جیمز الیگزینڈر (پیدائش:3 ستمبر 1916ء)|(انتقال:23 اکتوبر 1943ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا۔ انھوں نے 1936ء اور 1938ء [1] درمیان بنگال کے لیے دو اول درجہ میچ کھیلے۔

جیمز الیگزینڈر
ذاتی معلومات
پیدائش3 ستمبر 1916(1916-09-03)
ٹونبریج، کینٹ، انگلینڈ
وفات23 اکتوبر 1943(1943-10-23) (عمر  27 سال)
بھوانی پور, بنگال, برطانوی ہند
ماخذ: Cricinfo، 24 مارچ 2016ء

انتقال

ترمیم

وہ 23 اکتوبر 1943ء کو بھوانی پور، بنگال، برطانوی ہند میں دوسری جنگ عظیم کے دوران مارا گیا تھا۔ [2] اس کی عمر 27 سال تھی۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "James Alexander"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-24
  2. "James Alexander"۔ Commonwealth War Graves۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-24