جینی سس کا تعلق وینزویلا سے تھا اور اس نے وینزویلا کی ریاست کیرابوبو کے لیے حسینہ سیاحت کا لقب جیتا تھا۔ حسینہ جینی ملک میں بڑھتے ہوئے جرائم کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں شریک تھیں جہاں اس کے سر میں گولی مار کر اسے ہلاک کر دیا گیا۔ جینی کو گولی لگنے کے بعد موٹر سائیکل پر طبی امداد کے لیے اسپتال لے جاتے وقت کی تصاویر منظر عام پر آئیں تھیں۔۔[1]

جینی سس کارمونا
Génesis Carmona
(ہسپانوی میں: Génesis Cristina Carmona Tovar ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Génesis Carmona, Miss Turismo 2013 Carabobo, Venezuela"
Génesis Carmona, Miss Turismo 2013 Carabobo, Venezuela"
Génesis Carmona, Miss Turismo 2013 Carabobo, Venezuela

معلومات شخصیت
پیدائش 20 ستمبر 1991(1991-09-20)
کارابوبو
وفات فروری 19، 2014(2014-20-19) (عمر  22 سال)
والیںسیا، کارابوبو
وجہ وفات شوٹ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت وینزویلا
قد 1.74 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماڈل، طالبہ
مادری زبان ہسپانوی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہسپانوی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم