جیوتیکا

بھارتی فلمی اداکارہ

جیوتیکا (انگریزی: Jyothika) (ولادت: 18 اکتوبر 1977) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جو بنیادی طور پر تامل فلموں میں نظر آتی ہیں۔[1][2][3] انھوں نے کچھ تلگو، ملیالم، کنڑ اور ہندی فلموں میں بھی کام کیا۔ انھوں نے تین فلم فیئر ایوارڈ، تین تمل ناڈو اسٹیٹ فلم ایوارڈ، چار دیناکرن ایوارڈ، بین الاقوامی تمل فلم ایوارڈز اور دیگر ایوارڈز اور نامزدگی ملی تھی۔ وہ فلم کلیمانی ایوارڈ و کی صول کندہ ہیں۔[4] ٹائمز آف انڈیا کے ذریعہ انھیں جنوبی ہندوستان کی بہترین اداکاراؤں میں شامل کیا گیا ہے۔[5][6]

جیوتیکا
 

معلومات شخصیت
پیدائش (1978-10-18) 18 اکتوبر 1978 (عمر 45 برس)
ممبئی، بھارت
رہائش چنائے، تمل ناڈو، بھارت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سیاہ   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات سوریا (2006–تاحال)
اولاد 2
تعداد اولاد
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی متھی بائی کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار
پیشہ ورانہ زبان ہندی ،  ملیالم   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
فلم فیئر اعزاز جنوبی   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی اور ذاتی زندگی

ترمیم

جیوتیکا 18 اکتوبر 1977 کو بھارت کے ممبئی میں ایک پنجابی والد اور مہاراشٹرین والدہ کے ہاں پیدا ہوئیں ۔[7][8]ان کے والد چندر سدہناہ ہیں جو ایک فلم پروڈیوسر ہیں اور والدہ سیما سدنہ ہیں۔ اداکارہ نگما ان کی سوتیلی بہن ہیں۔

دیگر کام

ترمیم

جیوتیکا اور ان کے شوہر سوریا کے اگرم فاؤنڈیشن نے اگست 2020 کو تھانجاور کے سرکاری اسپتال میں 25 لاکھ کی امداد دی۔[9] مالی مدد کے علاوہ انھوں نے طبی سامان اور بستر بھی دئے۔ یہ اس بعد ہوا جب انھوں نے اسپتال کی خراب دیکھ بھال پر تبصروں پر لوگوں نے تنقید کی۔[10]

متعلقہ روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Jyothika" 
  2. "Jyothika receives critical acclaim"۔ Screen۔ 10 February 2006۔ 02 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مئی 2010 
  3. Jo Jo Jyothika ... – Jyothika – Suriya – Tamil Movie News. Behindwoods.com (18 October 2012). Retrieved on 12 December 2012.
  4. Kalaimamani Awards for 123 persons announced آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hindu.com (Error: unknown archive URL) The Hindu, 15 February 2006.
  5. "Jyothika – Nayanthara to Samantha: Top heroines of Tamil cinema – The Times of India"۔ The Times of India 
  6. Sangeetha Devi Dundoo (7 March 2018)۔ "Superstars Inc: When women rule the roost in Indian cinema"۔ The Hindu – www.thehindu.com سے 
  7. ""Suriya Never Stopped Me From Working Post Marriage," Says Jyotika"۔ JFW۔ 29 March 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2018 
  8. "A realistic touch"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 2 September 2010۔ 13 نومبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2018 
  9. D. Vincent Arockiaraj (8 August 2020)۔ "Jyothika: Actor Suriya's Agaram Foundation donates 25 lakh to Thanjavur hospital | Chennai News - Times of India"۔ The Times of India (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2020 
  10. "Jyotika donates Rs 25 lakh and medical equipment to Tanjore government hospital"۔ Hindustan Times (بزبان انگریزی)۔ 8 August 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2020