جیوتی (اداکارہ)
جیوتی (انگریزی: Jyothi) (ولادت: 18 مئی 1963ء - وفات: 18 مئی 2007ء) ایک فلمی اداکارہ تھیں جو جنوبی بھارت کی فلموں میں نظر آتی تھیں۔ انھوں نے 50 سے زیادہ فلموں میں کام کیا۔ جیوتی فلم پوٹھوکویتھاائی اور فلم ریل پیاننگلیل میں اپنی اداکری کے لیے مشہور ہیں۔[1][2][3] جیوتی نے وجیا ٹی راجندھر کی فلم رائل پیاننگلیل اور رجنیکنت کے فلم پوتھو کویتھائی میں اداکاری سے انھوں نے جنوبی فلمی دنیا میں ایک نمایاں مقام بنائے۔
جیوتی (اداکارہ) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 1963 |
وفات | 18 مئی 2007[1] چینائی، بھارت |
(عمر 44 سال)
قومیت | بھارتی |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
جیوتی چھاتی کے سرطان کی وجہ سے 18 مئی 2007ء کی رات کو 44 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ جیوتی کو ان کی وفات سے چند روز قبل چنئی کے ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔
وفات
ترمیمجیوتی چھاتی کے سرطان میں مبتلا تھیں، انھیں ان کی وفات سے چند روز قبل چنئی کے ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ 18 مئی 2007ء کی رات کو 44 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ جیوتی ایک طلاق یافتہ تھیں، وہ اپنی بیٹی کے ساتھ نواحی علاقہ نیلنگرائے میں ای سی آر پر رہ رہی تھیں اور پچھلے دو سالوں سے سرطان کا علاج کروا رہی تھیں۔ ان کو بسنت نگر قبرستان میں تدفین کیا گیا۔[1]
اعزاز
ترمیم- 1980ء میں فلم وامسہ ورکشم کے لیے فلم فیئر اعزاز برائے بہترین تیلگو اداکارہ جیتا [4]
فلمیں
ترمیم- وامسہ ورکشم
- راجا
- سٹائل
- انبو
- کلر
- پولیس برادرس
- استھرم
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ "Superstar Rajinikanth's heroine passed away"۔ chennai365.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-06
- ↑ "Tamil Actress Jothi passes away"۔ news.oneindia.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-06
- ↑ "Yesteryear actress dead"۔ indiaglitz.com۔ مورخہ 2015-09-24 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-06
- ↑ "The Times of India Directory and Year Book Including Who's who"۔ Times of India Press۔ 9 ستمبر 1978 – بذریعہ گوگل بکس