جیولیانو آماتو
(اطالوی میں: Giuliano Amato ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Giuliano Amato - Festival Economia 2013.JPG 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (اطالوی میں: Giuliano Amato ویکی ڈیٹا پر پیدائشی نام (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 13 مئی 1938 (82 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹیورن  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Italy.svg اطالیہ  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون  ویکی ڈیٹا پر رکن (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
Flag of the Prime Minister of Italy.svg وزیر اعظم اطالیہ   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
28 جون 1992  – 28 اپریل 1993 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png جولیوآندریوتی 
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
Flag of the Prime Minister of Italy.svg وزیر اعظم اطالیہ   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
25 اپریل 2000  – 11 جون 2001 
عملی زندگی
مادر علمی کولمبیا لا اسکول  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان[3]، مفسرِ قانون، منصف، استاد جامعہ  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اطالوی[4]  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ سپینوزا، روم  ویکی ڈیٹا پر نوکری (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
UK Order St-Michael St-George ribbon.svg نائیٹ گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف سینٹ مائیکل اینڈ سینٹ جورج
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز  ویکی ڈیٹا پر وصول کردہ اعزازات (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Giuliano Amato signature.svg 

جیولیانو آماتو (اطالوی، انگریزی Giuliano Amato) اطالوی سیاست دان ہیں جو دو مرتبہ (پہلی مرتبہ 1992ء سے 1993ء اور دوسری مرتبہ 2000ء سے 2001ء تک) اطالوی وزیر اعظم کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ وہ ماضی قریب میں یورپ کے مستقبل کے کنونشن (Convention on the Future of Europe) کے نائب صدر رہے ہیں جس دوران میں انہوں نے اپنی سربراہی میں قائم آماتو گروپ کی جانب سے یورپی آئین (European Constitution) کا بل پیش کیا۔ 2006ء سے وہ وزیر اعظم رومانو پرودی کی حکومت میں وزیر داخلہ کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

حوالہ جاتترميم

  1. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000018368 — بنام: Giuliano Amato — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/amato-giuliano — بنام: Giuliano Amato — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. وصلة : https://d-nb.info/gnd/119295539  — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
  4. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb123009144 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ