جیٹھ پور (انگریزی: Jaith Pur) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع اوکاڑہ میں واقع ہے۔ دیپالپور تحصیل کی ایک یونین کونسل ہے۔[1] جیٹھ پور

جیٹھ پور
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع اوکاڑہ
تحصیلدیپالپور
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
ٹیلی فون کوڈ0442
جیٹھ پور گاؤں حجرہ شاہ مقیم سے 14 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک خوبصورت اور تاریخی گاؤں ہے

یہ گاؤں دور سے دیکھنے پر ایسے نظر آتا ہے جیسے کسی پہاڑی پر گاؤں کو آباد کیا گیا ہو اور یہ بات کافی حد تک درست بھی ہے کیونکہ جیٹھ پور گاؤں سطح زمین سے تقریبا 12"13 فٹ اونچائی پر ہے اس کی بلندی کے بارے میں بہت سی کہانیاں سنائی جاتی ہیں جیٹھ پور گاؤں میں تقریباً ساری برادریوں کے لوگ امن کے ساتھ رہ رہے ہیں جن میں میئو،بھٹی،آرایئں کمھار،میں،قصاب،انصاری شامل ہیں جیٹھ پور گاؤں یونین کونسل 67 کا سب سے بڑا گاؤں ہے کونسل کا دفتر بھی اسی گاؤں میں واقع ہے اس کے علاوہ لڑکوں کے لیے ہائی اسکول اور لڑکیوں کے لیے مڈل اسکول کی سہولت بھی موجود ہے اس کے علاوہ یہاں کے بازار میں روزمراہ استعمال کی تقریباً سب اشیا مل جاتی ہیں(جاری ہے) اکرم سردار میئو

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم