جے پرکاش اکرانی
پاکستان میں سیاستدان
جے پرکاش اوکرانی ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن ہیں۔
جے پرکاش اکرانی | |
---|---|
رکن پاکستان کی قومی اسمبلی | |
مدت منصب 2018-2022 | |
آغاز منصب 13 August 2018 | |
صدر - تحریک انصاف مینارٹی ونگ سندھ | |
معلومات شخصیت | |
مذہب | ہندو |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
سیاسی دور
ترمیموہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں اقلیتوں کے لیے ایک مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف (PTI) کے امیدوار کے طور پر پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے۔ جے پرکاش یوکرانی تحریک انصاف مینارٹی ونگ سندھ کے صدر اور رکن قومی اسمبلی ہیں [1]
بیرونی ربط
ترمیم"Mr. Jai Parkash"، ذاتی تفصیل، قومی اسمبلی پاکستان، اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2022
مزید پڑھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم