حاجی محمد طاہر عالمپوری
(حاجي محمد طاہر عالمپوري سے رجوع مکرر)
سید حاجی محمد طاہر عالمپوری سلسلہ احسنیہ مجددیہ کے نامورمشائخ میں سے ہیں۔ حاجی عبد اللہ سلطان پوری سے بیعت کی اور ان سے خرقۂ خلافت حاصل کیا۔ عبد النبی شامی نقشبندی نے انھیں کے پاس سلوک کی تعلیم حاصل کی اور خلیفہ ہوئے۔[1]
مقام پیدائش
ترمیمحاجی محمد طاہر عالمپوری کا مقام پیدائش عالمپور، کھاگا تحصیل، فتحپور ضلع، اتر پردیش، بھارت میں واقع ہے۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ مجموعۃ الاسرار مکتوبات شریف حضرت شیخ عبد النبی شامی نقشبندی، اشاعت: لاہور، اپریل 1986ء، صفحہ11۔
- ↑ Map of Alampur Village in Khaga Tehsil, Fatehpur, Uttar Pradesh
پیش نظر صفحہ شخصیت سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |