مستان حیدر مرزا المشہور حاجى مستان مشہور سمگلر تھا اپنا سمگلنگ سے حاصل ہونے والا پیسہ فلاحی کاموں پر بھی خرچ کرتا تھا۔ اس سے فیض یاب ہونے والوں میں ہر مذہب اور ہر طبقے کے لوگ شامل تھے۔ 80ء کی دہائی میں بھارت کے سمگلروں کا بے تاج بادشاہ تھا۔

مرزا حاجی مستان
Mirza Haji Mastan
حاجی مستان

معلومات شخصیت
پیدائش 1 مارچ 1926(1926-03-01)
ضلع رام ناتھ پورم، مدراس پریزیڈنسی (اب تامل ناڈوبرطانوی ہند
وفات 9 مئی 1994(1994-50-09) (عمر  68 سال)[1]
ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
وجہ وفات سرطان   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
قومیت بھارتی
زوجہ سونا
اولاد اختر، ناصر، نادر
عملی زندگی
پیشہ فلم سرمایہ کار، فلم پروڈیوسر، فلم ڈسٹریبیوٹر، فلم سازی، سیاست دان، چنگی چوری، مشہور گینگسٹر
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. Deeptiman Tiwary؛ Abhijit Sathe (23 جولائی 2010)۔ <many><stem>haji<and><many><stem>mastan<and><many><stem>married)&skin=pastissues2&AppName=2&ViewMode=GIF&GZ=T "The Real Haji Mastan"۔ Mumbai Mirror۔ section City, p. 10۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-08-05