حاجی محمد منیر جنجوعہ
گوجر خان کی شخصیات
حاجی محمد منیر جنجوعہ، جو سابق ناظم یونین کونسل کوری دولال رہ چکے ہیں۔ آپ کے بڑے بھائی ڈاکٹر محمد الیاس جنجوعہ بھی ناظم رہ چکے ہیں۔ آپ کا تعلق گاؤں بھاٹہ، تحصیل گوجر خان، ضلع راولپنڈی سے ہے۔ آپ کے دادا چوہدری نور احمد خاں برطانوی دور میں کرسی نشین تھے۔
حاجی محمد منیر جنجوعہ | |
---|---|
پیدائش | گاؤں بھاٹہ، تحصیل گوجر خان، ضلع راولپنڈی |
پیشہ | کاروبار |
زبان | اردو، پوٹھوہاری |
قومیت | پاکستانی |
نسل | پاکستانی |
تعلیم | ایم اے |
موضوع | سیاستدان |