ڈاکٹر محمد الیاس جنجوعہ

ڈاکٹر محمد الیاس جنجوعہ، جو سابق ناظم یونین کونسل کوری دولال رہ چکے ہیں۔ آپ کے چھوٹے بھائی حاجی محمد منیر جنجوعہ بھی ناظم رہ چکے ہیں۔ آپ کا تعلق گاؤں بھاٹہ، تحصیل گوجر خان، ضلع راولپنڈی سے ہے۔ آپ کے دادا چوہدری نور احمد خاں برطانوی دور میں کرسی نشین تھے۔

ڈاکٹر محمد الیاس جنجوعہ
پیدائشگاؤں بھاٹہ، تحصیل گوجر خان، ضلع راولپنڈی
پیشہکاروبار
زباناردو، پوٹھوہاری
قومیتپاکستانی
نسلپاکستانی
تعلیممیٹرک
موضوعسیاستدان
رشتہ دارچوہدری نور احمد خاں، حاجی محمد منیر جنجوعہ