مستان حیدر مرزا المشہور حاجى مستان مشہور سمگلر تھا اپنا سمگلنگ سے حاصل ہونے والا پیسہ فلاحی کاموں پر بھی خرچ کرتا تھا۔ اس سے فیض یاب ہونے والوں میں ہر مذہب اور ہر طبقے کے لوگ شامل تھے۔ 80ء کے دہے میں بھارت کے سمگلروں کا بے تاج بادشاہ تھا۔

مرزا حاجی مستان
Mirza Haji Mastan
Haji Mastan Mirza.jpg
حاجی مستان

معلومات شخصیت
پیدائش 1 مارچ 1926(1926-03-01)
وفات 9 مئی 1994(1994-50-09) (عمر  68 سال)[1]
ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجۂ وفات سرطان  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
قومیت بھارتی
زوجہ سونا
اولاد اختر، ناصر، نادر
عملی زندگی
پیشہ فلم سرمایہ کار، فلم پروڈیوسر، فلم ڈسٹریبیوٹر، فلم سازی، سیاست دان، چنگی چوری، مشہور گینگسٹر

حوالہ جاتترميم

  1. Deeptiman Tiwary؛ Abhijit Sathe (July 23, 2010). <many><stem>haji<and><many><stem>mastan<and><many><stem>married)&skin=pastissues2&AppName=2&ViewMode=GIF&GZ=T "The Real Haji Mastan". Mumbai Mirror. section City, p. 10. 25 دسمبر 2018 میں <many><stem>haji<and><many><stem>mastan<and><many><stem>married)&skin=pastissues2&AppName=2&ViewMode=GIF&GZ=T اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ August 5, 2010.