حارث بن زمعہ
حارث بن زمعہ بن اسود بن مطلب بن اسد بن عبد العزی بن قصی اور ان کی والدہ الکبری بنت ابی امیہ بن مغیرہ بن عبد اللہ بن مخزوم تھیں۔ غزوہ بدر کے دن مشرکین کے ساتھ دیکھا گیا اور اس دن علی بن ابی طالب نے اسے قتل کر دیا تھا۔ [1][2]
حارث بن زمعہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
وفات | سنہ 624ء |
وجہ وفات | لڑائی میں مارا گیا |
والدہ | قريبہ كبرى بنت ابی اميہ |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوۂ بدر |
درستی - ترمیم |