حبیب بورقیبہ
حبیب بورقیبہ (عربی : حبيب بورقيبة ) (اگست 03، 1903ء تا اپریل 6، 2000ء) تیونس کے بانی، سیاستدان اور جمہوریہء تیونس کے پہلے صدر تھے، جن کی صدارت 25 جولائی، 1957ء سے 07 نومبر، 1987ء تک رہی۔ اپنے دورِ صدارت میں ترقی و جدت پسندی کے مغربی تقلید پرمبنی اصلاحات کے نفاذ کی بدولت اکثر اُن کا موازنہ ترکی کے مصطفٰی کمال اتاترک سے بھی کیا جاتاہے۔ ليكن عام طور پر اسلام اور مسلمان كے خلاف كام كرتے تہے- حبیب بورقیبہ کے دورِ اقتدار میں تعلیم حکومت کی اولین ترجیح رہی جبکہ عورتوں کے حقوق کے حوالے سے بھی حبیب بورقیبہ نے عرب اور اسلامی دنیا کے مقابلے میں وسیع تر اصلاحات کا نفاذ یقینی بنایا۔ انھوں نے ایک سے زیادہ شادیاں کرنے پر پابندی لگائی اور طلاق کو قانونی شکل دی۔ لڑکیوں کی کم عمری میں شادی کے حوالے سے، انھوں نے شادی کے لیے لڑکی کی عمر کی کم سے کم حد 17 سال مقرر کی۔ انھوں نے اگست 1956ء میں انقلابی قانونی اصلاحات نافذ کیں، جس کی بدولت عورتوں کو تاریخی حقوق اور تحفظ ملا اور تیونس کا معاشرہ اچانک بدل گیا۔
حبیب بورقیبہ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: الحبيب بورقيبة) | |||||||
مناصب | |||||||
وزیر اعظم تونس (2 ) | |||||||
برسر عہدہ 11 اپریل 1956 – 25 جولائی 1957 |
|||||||
| |||||||
صدر تونس (1 ) | |||||||
برسر عہدہ 25 جولائی 1957 – 7 نومبر 1987 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 3 اگست 1903ء [1][2][3][4][5][6][7] منستیر، تیونس [8] |
||||||
وفات | 6 اپریل 2000ء (97 سال)[1][2][3][4][5][6][7] منستیر، تیونس |
||||||
شہریت | فرانسیسی زیر حمایت تونس (–20 مارچ 1956) تونس (20 مارچ 1956–) |
||||||
جماعت | نیا دستور | ||||||
عارضہ | پارکنسن کی بیماری | ||||||
زوجہ | وسیلہ بن عمار مفیدہ بورقیبہ |
||||||
اولاد | حبیب بورقیبہ جونیئر | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ پیرس صادقیہ کالج |
||||||
پیشہ | سیاست دان ، وکیل | ||||||
مادری زبان | عربی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی [1]، فرانسیسی | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12014190p — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Habib-Bourguiba — بنام: Habib Bourguiba — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6bw1jbc — بنام: Habib Bourguiba — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/13789527 — بنام: Habib Bourguiba — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/bourguiba-habib-ben-ali — بنام: Habib Bourguiba — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0011847.xml — بنام: Habib ibn Ali Bourguiba
- ^ ا ب Roglo person ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=7929&url_prefix=https://roglo.eu/roglo?&id=p=habib;n=bourguiba — بنام: Habib Bourguiba
- ↑ مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Бургиба Хабиб
ویکی ذخائر پر حبیب بورقیبہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |