حبیب کوٹ
حبیب کوٹ پاکستان کے صوبہ سندھ کا گاؤں ہے جو ضلع شکار پور میں واقع ہے۔ شکار پور شہر اس گاؤں سے صرف 10 کلو ميٹر کے فاصلے پر شمال میں اور سکھر شہر 27 کلو ميٹر کے فاصلے پر جنوب میں واقع ہے۔
گاؤں | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | سندھ |
ضلع | شکار پور |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
حبیب کوٹ اپنے ریلوے اسٹیشن کی وجہ سے مشہور ہے جو روہڑی - کوئٹہ برانچ ریلوے لائن پر واقع ہے اور کوٹری - حبیب کوٹ برانچ ریلوے لائن کا جنکشن ہے۔