کوٹری
کوٹری صوبہ سندھ، پاکستان کا ایک شہر ہے جو ضلع جامشورو میں دریائے سندھ کے کنارے آباد ہے۔ یہ تحصیل کوٹری کا صدر مقام بھی ہے۔
کوٹری | |
کوٹری کا محل وقوع | |
متناسقات: 25°22′26″N 68°18′05″E / 25.373964°N 68.301315°E | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | سندھ |
ضلع | ضلع جامشورو |
حکومت | |
• ضلع | Commissioner of Police |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
قومی شاہراہ (N 5﴾ اس شہر کے درمیان سے اور سپر ہائی وے (M 9﴾ اس کے قریب سے گزرتیں ہیں اور اس کو حیدرآباد، کراچی، سکھر، لاہور، اسلام آباد، پشاور اور پاکستان کے دوسرے بڑے شہروں سے ملاتیں ہیں۔
کوٹری ریلوے اسٹیشن پاکستان ریلویز کی کراچی - پشاور مرکزی ریلوے لائن پر کوٹری کے درمیان واقع ہے۔ یہاں کچھ اکسپريس ٹرینیں روکتیں ہیں۔ یہ کوٹری - حبیب کوٹ براستہ لاڑکانہ برانچ ریلوے لائن کا جنکشن بھی ہے۔