وجہ تسمیہ

ترمیم

عرق پان میں کھرل کیے جانے کی وجہ سے اِس کو حبِّ پان کے نام سے موسوم کیا گیا۔

افعال و خواص اور محل استعمال

ترمیم

آتشک میں خاص طور پر مفید ہے۔

جزء خاص

ترمیم

سم الفار۔

دیگر اجزاء مع طریقۂ تیاری

ترمیم
سم الفار ،طباشیر ،کات سفید ہر ایک تین تین گرام۔ جملہ ادویہ کو باریک پیس کر عرقِ پان میں خوب کھرل کریں اور بقدرِ مونگ گولیاں بنا لیں۔ 

مقدار خوراک

ترمیم
ایک گولی صبح ہمراہ مکھن استعمال کرائیں۔ 

نوٹ : اِس دوا کے استعمال کے دوران گھی، مکھن اور روغنی اشیاء زیادہ کھائیں۔ [1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

[2][3][4][5][6]

  1. کتاب دستور المرکبات صفحہ 92
  2. "دستور المرکبات ( اوّل) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری"۔ 16 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2018 
  3. "دستور المرکبات ( دوّم) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری"۔ 28 مئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2018 
  4. "دستور المرکبات ( سوّم) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری"۔ 14 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2018 
  5. "دستور المرکبات ( چہارم) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری"۔ 22 مئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2018 
  6. کتاب دستور المرکبات

بیرونی روابط

ترمیم