حجی، زکریا اور ملاکی کا مقبرہ

حجی، زکریا اور ملاکی کا مقبرہ (انگریزی: Tomb of the Prophets Haggai, Zechariah and Malachi) دولت فلسطین کا ایک مقبرہ و آثاریاتی ورثہ جو جبل زیتون میں واقع ہے۔[1] یہاں حجی، زکریا بن برخیا اور ملاکی مدفون ہیں۔

مقبرہ انبیا
مقبرے کا خاکہ
مقامجبل زیتون, یروشلم
متناسقات31°46′35″N 35°14′35″E / 31.776444°N 35.243106°E / 31.776444; 35.243106
قسمحجرہ تدفین
تاریخ
قیامپہلی صدی
اہم معلومات
کھدائی کی تاریخ1870-74
ماہرین آثار قدیمہClermont-Ganneau
ملکیتRussian Orthodox Church Outside Russia
عوامی رسائیشیڈل کے تحت اجازت (مقبرے کی نگران کی مرضی سے)

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Tomb of the Prophets Haggai, Zechariah and Malachi"