حرآبی
- ضدابہام برائے سابقہ ہائیڈرو۔
اصطلاح | term |
---|---|
سابقہ برائے پانی آبی آبی غروانی آبیہلامہ آبگر آبی حرکیات آبیات آبپاشیدگی آبپیما کثافت پیما آبی امراضیات مائلاب مائلابہ مائلابی مائلابیت آبگریزہ آبگریز / آبگریزی آبگریزی آبسکون آبسکونیات آبی معالجہ حرآبہ / حرآبی حرآبی |
hydro |
حرآبی (hydrothermal) کا لفظ اصل میں حرارت سے حر اور پانی کے آب سے آبی کا مرکب کلمہ ہے، جو عام معنوں میں قشرالارض (earth's crust) کے انتہائی گرم پانیوں کے دوران کی جانب منسوب ہوتا ہے۔ اس کے انگریزی نام کی وجہ بھی اردو کی طرح پانی کے لیے hydro اور حرارت کے لیے thermal کو جوڑ کر مرکب بنانے کی ہے۔ اس کے متعدد استعمالات کے لیے درج ذیل صفحات دیکھیے، مزید یہ کہ مضمون کی ابتدا میں مذکور صفحہ بنام Hydro سے استفادہ کیا جا سکتا ہے۔
- حرآبی دوران (hydrothermal circulation)
- رخنۂ حرآبی (hydrothermal vent)
- حرآبی مقلبیت (hydrothermal metamorphism) ---- (مزید دیکھیے : metamorphosis یعنی منقلبیت)