حرم قدسی شریف
(حرم القدسی سے رجوع مکرر)
حرم قدسی شریف (عربی: الحرم القدسي الشريف) قدیم یروشلم کے انتہائی اہم مذہبی مقامات میں سے ایک ہے۔ یہ ہزاروں سال سے ایک مذہبی مقام کے طور پر استعمال ہو رہا ہے۔ کم از کم چار مذہبی روایات میں اس مقام کا استعمال مانا جاتا ہے: یہودیت، مسیحیت، رومی مذہب اور اسلام۔ موجودہ دور میں اس مقام پر اموی دور کی تین یادگار عمارتیں ہیں: مسجد اقصٰی، قبۃ الصخرۃ اور قبہ سلسلہ۔
حرم قدسی شریف | |
---|---|
حرم قدسی شریف | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 740 میٹر (2,430 فٹ) |
جغرافیہ | |
سلسلہ کوہ | الخلیل |
ارضیات | |
قسم پہاڑ | چونا پتھر[1] |