حسنین مرزا
پاکستان میں سیاستدان
حسنین علی مرزا (پیدائش 29 مئی 1983)، ایک پاکستانی وکیل اور بیرسٹر ہیں جو صوبائی اسمبلی کے رکن کے طور پر منتخب ہوئے۔ [2] [3] وہ ذوالفقار مرزا اور وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا کے صاحبزادے ہیں۔ [4] وہ وکیل اور سیاست دان (مرحوم) ظفر حسین مرزا کے پوتے ہیں۔ وہ 2011 میں رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے۔ [5][6]
حسنین مرزا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 29 مئی 1983ء (41 سال) کراچی |
شہریت | پاکستان |
والد | ذوالفقار مرزا |
والدہ | ڈاکٹر فہمیدہ مرزا |
مناصب | |
رکن صوبائی اسمبلی سندھ [1] | |
رکن سنہ 13 اگست 2018 |
|
حلقہ انتخاب | پی ایس-72 |
پارلیمانی مدت | 15ویں سندھ صوبائی اسمبلی |
عملی زندگی | |
پیشہ | بیرسٹر ، سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ http://www.pas.gov.pk/index.php/members/profile/en/32/739
- ↑ Mirza Hasnain Ali۔ "The BackBencher: Newly elected MPA Hasnain Mirza makes his first appearance"۔ The Express Tribune
- ↑ Hasnain Mirza (17 August 2015)۔ "Dr Mirza warned against criticising PPP co-chairman"۔ Sindh: Hina۔ صفحہ: 1۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2015
- ↑ Hasnain Ali Mirza۔ "Hasnain Ali Mirza - Welcome to the Website of Provincial Assembly Member"۔ 13 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2023
- ↑ Hasnain Mirza۔ "Dr. Mirza calls Barrister, Hasnain Mirza to London, clarifying their future political strategy"۔ 10 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2015
- ↑ Mirza Zulfiqar (16 August 2015)۔ "Zulfiqar Mirza gets interim bail till May 30"۔ Karachi۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2015