حسن بن محمد صغانی کا پورا نام ابو فضائل حسن بن محمد بن حسن بن حیدر بن علی ہے، عدوی عمری صغانی الاصل ہیں، محدث، حنفی فقیہ، لغوی اور صاحب تصانیف الموضوعات۔

حسن بن محمد صغانی
معلومات شخصیت
پیدائش 25 جون 1181ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 25 اکتوبر 1252ء (71 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فرہنگ نویس ،  فقیہ ،  محدث ،  شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ولادت و اسفار

ترمیم

آپ کی ولادت لاہور میں صفر کے مہینے میں سنہ 577ھ بمطابق 25 جولائی سنہ 1181ء، غزنی میں تعلیم حاصل کی، پھر سنہ 610ھ بغداد چلے گئے، سنہ 617ھ میں تبلیغ دین کے لیے واپس ہندوستان آئے، پھر سنہ 624ھ بغداد چلے گئے، پھر بغداد میں637ھ تک رہے۔[3]۔

مشائخ

ترمیم
  1. ابی الفتوح نصر بن الحصری۔
  2. ابراہهیم بن احمد بن ابی سالم القریضی۔
  3. سعد الدین خلف بن محمد الحسناباذی۔
  4. محمد بن الحسین المرغینانی۔
  5. ابی منصور سعید بن محمد بن الرزار۔

تصانیف

ترمیم
  1. مجمع البحرین
  2. العباب الزاخر فی اللغہ
  3. الشوارد
  4. الفحول
  5. الاضداد
  6. العروض
  7. اسماء العادہ
  8. الفرائض
  9. الضعفاء
  10. كتاب الموضوعات
  11. مشارق الانوار فی الجمع بین الصحیحین
  12. شرح البخاری
  13. در السحابہ فی وفیات الصحابہ

وفات

ترمیم

جمعہ 19 شعبان، 650ھ بمطابق 1252ء میں وفات پائی۔ ان کو امانتا اپنے گھر میں دفن کیا گیا، بعد میں ان کی میت کو مکہ لے جا کر دفن کیا گيا۔[3].

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/7442 — بنام: al-Ḥasan ibn Muḥammad al-Ṣāġānī
  2. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb150708115 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب "الجمعیہ العلمیہ السعودیہ للسنہ وعلومها:منهج الإمام الحسن بن محمد الصغانی فی كتابه الموضوعات"۔ 11 ستمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2017