حسن طوسی
حسن بن علی بن نصر طوسی(وفات:312ھ) ، آپ کا لقب بکردوش ہے، آپ حدیث نبوی کے راویوں میں سے ایک اور کتاب " المستخرج علی الترمذی " کے مصنف ہیں۔ [1]
محدث | |
---|---|
حسن طوسی | |
معلومات شخصیت | |
وجہ وفات | طبعی موت |
رہائش | طوس |
شہریت | خلافت عباسیہ |
لقب | بکردوش |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
عملی زندگی | |
نسب | الطوسی |
استاد | محمد بن رافع ، اسحاق کوسج ، احمد بن منیع ، زبیر ابن بکار |
پیشہ | محدث |
شعبۂ عمل | روایت حدیث |
درستی - ترمیم |
شیوخ
ترمیم- انہوں نے محمد بن رافع،
- محمد بن اسلم،
- اسحاق الکوسج،
- عبد اللہ بن ہاشم،
- احمد بن منیع،
- زید بن اخزم
- زبیر بن بکر سے حدیث سنی۔
تلامذہ
ترمیم- عبد اللہ بن محمد بن مسلم اسفرائیینی،
- احمد بن علی رازی،
- احمد بن محمد بن عبدوس،
- ابو سہل صعلوکی
- محمد بن جعفر بستی نے روایت کی ہے، [2]
وفات
ترمیمآپ نے 312ھ میں طوس میں وفات پائی ۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ المكتبة الإسلامية : الحسن بن علي بن نصر الطوسي آرکائیو شدہ 2020-04-26 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑ المكتبة الإسلامية : الحسن بن علي بن نصر الطوسي آرکائیو شدہ 2020-04-26 بذریعہ وے بیک مشین