حسن علی خیری
حسن علی خیری (انگریزی: Hassan Ali Khayre) ((صومالی: Xasan Cali Khayre), عربی: حسن علي خيري) صومالیہ کے موجودہ وزیر اعظم ہیں۔ انھیں 23 فروری 2017ء کو صومالیہ کے صدر محمد عبد اللہ محمد [1] نے نامزد کیا اور 1 مارچ 2017ء کو پارلیمان نے اس کی متفقہ منظوری دی۔ [2]
حسن علی خیری | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(صومالی میں: Hassan Ali Khayre) | |||||||
مناصب | |||||||
وزیر اعظم صومالیہ | |||||||
برسر عہدہ 1 مارچ 2017 – 25 جولائی 2020 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 15 اپریل 1968ء (56 سال) جلجدود |
||||||
شہریت | صومالیہ ناروے |
||||||
جماعت | آزاد سیاست دان | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ ایڈنبرگ جامعہ اوسلو ہیریٹ-واٹ یونیورسٹی |
||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ M۔ "Somali new president appoints Hassan Ali Khaire as prime minister"۔ Mareeg.com۔ 2022-06-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-26
- ↑ "Parliament unanimously endorses Hassan Khaire as new PM"۔ Goobjoog News۔ 1 مارچ 2017۔ 2022-04-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-05-01