حسیب امجد (پیدائش: 11 نومبر 1987ء) ہانگ کانگ کے کرکٹ کھلاڑی ہیں وہ 2014ء کے آئی سی سی ورلڈ ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ میں ہانگ کانگ کے لیے کھیلا۔ [1] انھوں نے 1 مئی 2014ء کو 2014ء اے سی سی پریمیئر لیگ میں افغانستان کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کا آغاز کیا۔ [2] اکتوبر 2018ء میں ان پر آئی سی سی کے انسداد بدعنوانی کوڈ کے تحت 5جرائم کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ [3] اگست 2019ء میں آئی سی سی نے ان پر ہر قسم کی کرکٹ سے 5 سال کی پابندی لگا دی۔ [4] نیوزی لینڈ میں 2014ء کے کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے دوران ہانگ کانگ کی طرف سے کینیڈا اور سکاٹ لینڈ کے خلاف کھیلے گئے میچوں سے متعلق زیادہ تر جرائم سامنے آئے۔ [5]

حسیب امجد
ذاتی معلومات
مکمل نامحسیب امجد
پیدائش (1987-11-11) 11 نومبر 1987 (عمر 37 برس)
راولپنڈی، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 24)1 مئی 2014  بمقابلہ  افغانستان
آخری ایک روزہ26 جنوری 2016  بمقابلہ  سکاٹ لینڈ
پہلا ٹی20 (کیپ 5)16 مارچ 2014  بمقابلہ  نیپال
آخری ٹی2012 مارچ 2016  بمقابلہ  سکاٹ لینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 7 18 2 16
رنز بنائے 112 45 75 184
بیٹنگ اوسط 22.40 11.25 18.75 20.44
100s/50s 0/0 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 42 12* 41 42
گیندیں کرائیں 342 368 368 828
وکٹ 11 24 10 34
بالنگ اوسط 26.18 18.87 13.00 19.32
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 1 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 3/49 4/16 5/49 4/33
کیچ/سٹمپ 4/– 2/– 1/– 5/–
ماخذ: CricketArchive، 25 مارچ 2016ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Haseeb Amjad"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2014 
  2. "Asian Cricket Council Premier League, 2014"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2014 
  3. "Three Hong Kong players charged under ICC Anti-Corruption Code"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2018 
  4. "Two Hong Kong players banned from all cricket for life"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اگست 2019 
  5. "Hong Kong's Irfan and Nadeem Ahmed banned from cricket for life"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اگست 2019