حسین ابن خیران ، ابو علی حسین بن صالح بغدادی۔ [1] شافعی مکتب فکر کے ستونوں میں سے ایک تھے ، وہ ایک متقی اور پرہیزگار امام اور محدث تھے، انہوں نے عباسی خلیفہ مقتدر کے دور میں قاضی کا عہدہ سنبھالنے سے انکار کر دیا تھا۔[2]

محدث
حسین بن خیران
معلومات شخصیت
وجہ وفات طبعی موت
رہائش بغداد
شہریت خلافت عباسیہ
کنیت ابو علی
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
عملی زندگی
نسب البغدادی
وجۂ شہرت: فقیہ ، محدث
پیشہ محدث
شعبۂ عمل روایت حدیث

وفات

ترمیم

آپ کی وفات 320 ھ میں ہوئی۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. طبقات الشافعية - صفحات 241 إلى 274
  2. طبقات الشافعية - صفحات 241 إلى 274