حسین شاہ جیلانی پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔

حسین شاہ جیلانی
مدت منصب
1 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء
معلومات شخصیت
پیدائش 25 اکتوبر 1949ء (75 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پاکستان عام انتخابات، 2013ء ترمیم

انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں سندھ کے حلقہ این اے۔226 (NA-226 (Mirpurkhas-I))میں پاکستان پیپلز پارٹی سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018